• Cricketnewspk

پاکستان کرکٹ کے کھلاڑی بھی ارطغرل غازی ڈرامے سے ہمت اور حوصلہ لینے لگے

Updated: Aug 22


ساﺅتھمپٹن (کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں موجود ہے جہاں انہوں نے میزبان ٹیم کے ساتھ تین ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے گا. پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کا آخری ٹیسٹ میچ آج کھیلا جا رہا ہے.


تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے انگلینڈ میں ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایسا کوئی کھلاڑی نہیں ہوگا جو ارطغرل عازی درامہ نہ دیکھ رہا ہو.ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہم نے ارطغرل غازی کی طرح ہمت نہیں ہارنی.پہلا ٹیسٹ میچ ہارنے کے باوجود کھلاڑیوں کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے اور تیسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے.



ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی اور اسد شفیق کی فارم کی واپسی کے لئے پر امید ہوں. انگلینڈ کی کنڈیشنز میں کھیلنا بہت مشکل ہوتی ہیں. آپ کو بتاتے چلیں کہ انگلینڈ کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے.

25 views

Cricketnewspk

  • Instagram
  • YouTube
  • Facebook
  • Twitter

Subscribe cricketnewspk

© 2020 by cricketnewspk.com all rights reserved