• Cricketnewspk

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لئے حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان


آگست 21(کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے. پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف حتمی 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا.


پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی. پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں جبکہ باقی کھلاڑیوں میں بابر اعظم نائب کپتان،اوپنر بلے باز عابد علی اور دوسرے اوپنر شان مسعود، مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق،فواد عالم بلے باز،محمد رضوان وکٹ کیپر، یاسر شاہ لیگ اسپنر، محمد عباس فاسٹ باؤلر، نسیم شاہ فاسٹ باؤلر، شاہین شاہ آفریدی فاسٹ باؤلر شامل ہیں.


انگلینڈ نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.


آپ کو بتاتے چلیں کے انگلینڈ کو سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل ہے. تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ نے جیتا اور دوسرا ٹیسٹ میچ درا ہو گیا تھا.



29 views

Cricketnewspk

  • Instagram
  • YouTube
  • Facebook
  • Twitter

Subscribe cricketnewspk

© 2020 by cricketnewspk.com all rights reserved