• Cricketnewspk

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا


ہرارے(کرکٹ نیوز پی کے )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 12 بجے شروع ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سے شروع ہوگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 12 بجے شروع ہوگا۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 12 بجے شروع ہوگا۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستان ٹیم میں کچھ تبدیلیوں کا امکان ہے اجد خان کی جگہ تابش خان کا ڈبیو کروایا جاسکتا ہے اس سے زائد بھی تبدیلیاں متوقع ہیں لیکن پچ کو دیکھ کر ہی فیصلہ کیا جائے گا ۔


پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے پاکستان پوری کوشش کرے گا کہ سیریز کلین سوئیپ کرے۔پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دونوں ٹیموں نے آج ہرارے سٹیڈیم میں خوب پریکٹس کی،زمبابوے کی جانب سے ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دی تھی،پاکستان کی طرف سے فواد عالم نے سنچری اسکور کی تھی اور حسن علی کی دونوں اننگز میں بہترین باولنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔


11 views0 comments