• Cricketnewspk

”میں بابراعظم کو باﺅلنگ نہیں کروانا چاہتا بلکہ۔۔۔“ جیمز اینڈرسن نے ایسی بات کر دی کہ دل خوش ہو جائے


لندن (کرکٹ نیوز پی کے ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی 20 کے کپتان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑی بابر اعظم کی بیٹنگ کے پوری دنیا کے چرچے ہیں ابھرتے ہوئے بلے باز انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ میں بابراعظم کو باﺅلنگ نہیں کروانا چاہتا بلکہ انہیں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔ 


تفصیلات کے مطابق جیمز اینڈرسن نے پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بابر اعظم کو باو¿لنگ نہیں کروانا چاہتا کیونکہ انہیں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا باﺅلنگ کروان سے زیادہ اچھا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ بابراعظم باؤلرز کو ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ وہ سست ہورہا ہے اور میرے جیسے ایک میڈیم فاسٹ باﺅلر کیلئے سستی محسوس کرنا بالکل بھی مثالی نہیں ہے۔ میں بابراعظم کو باؤلنگ کروانے کے بجائے ان کی بیٹنگ دیکھنے کو ترجیح دوں گا، وہ ایسی خوبصورت بیٹنگ کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے انہیں کھیلتا دیکھتے رہو۔ 


41 views

Cricketnewspk

  • Instagram
  • YouTube
  • Facebook
  • Twitter

Subscribe cricketnewspk

© 2020 by cricketnewspk.com all rights reserved