• Cricketnewspk

مایہ ناز فاسٹ باﺅلر انگلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں غلطی کر بیٹھے، بھارتیوں نے شکایتیں لگانا شروع کردی


مانچسٹر (کرکٹ نیوز پی کے ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد اب ٹی 20 سیریز جاری ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نظر ہو گیا اور میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔پہلے میچ میں پاکستانی مایہ ناز فاسٹ باؤلر ‏محمد عامر نے بولنگ کرتے ہوئے غلطی کی ۔

محمد عامر نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ بولنگ کرتے ہوئے بال کو تھوک سے چمکانے کی غلطی کی اور پاکستان کے رویتی حریف بھارتیوں نے شکایتیں لگانا شروع کر دی ۔جمعہ والے دن کھیلے گئے میچ میں محمد عامر غلطی کرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گئے امپائرز نے بال کو سینی ٹائز کیا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اآئی سی سی نے نئے قوانین بنائے ہیں جس میں با+لر گیند کو تھوک سے چمکا نہیں سکتا اور کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھ بھی نہیں ملا سکتے۔


90 views

Cricketnewspk

  • Instagram
  • YouTube
  • Facebook
  • Twitter

Subscribe cricketnewspk

© 2020 by cricketnewspk.com all rights reserved